qalamkar.pk
کھویا ہوا یقین (چھوٹے حضرتؑ کی بارگاہ چلو) | مصلوب واسطی
آج سے قریب سات سال پہلے کا قصہ ہے۔ زندگی میں پے در پے ناکامیوں کا سامنا تھا لیکن خدا کا خاص فضل تھا کہ ہمت قائم تھی۔ ایک جنگ کی سی صورتحال تھی لیکن اس وقت روحانی مضبوطی نے مایوسی سے بچایا ہوا تھا۔…