qalamkar.pk
ڈاکٹر یاسمین راشد کل ٹھیک تھیں یا آج؟
ہاتھ میں قلم پکڑے میں کئی دنوں سے اس سوچ میں مبتلا تھی کہ کوئی ایسا موضوع ہو جسے میں قلم بند کر وں۔ ابھی اس خیال میں محوہی تھی کہ میری نظر کے سامنے سے ایک خبر گزری جس نے ذہن میں اک تلاطم پیدا کردیا…