qalamkar.pk
پولیس نہیں الیکشن عملہ کو ضلع بدر کریں
ہر الیکشن میں پولیس اور بیوروکریسی کے تبادلے کیے جاتے ہیں۔خاص طور پر محکمہ پولیس میں ایس پی سے نچلے رینک کے ملازمین سے بغیر کسی اضافی تنخواہ اور الاؤنس کے سینکڑوں کلو میٹر دور چوبیس گھنٹے مسلسل ڈیو…