qalamkar.pk
میں خمیازہ ساحل کا (افسانہ) – ابوعلیحہ
وہ تیز تیز قدم اٹھارہا تھا۔ اس کے قدموں کاایک ایک ڈگ جیسے دودوفٹ کے فاصلے پر پگڈنڈی پر پڑرہا تھا۔ وہ خود کو اڑتا ہوا محسوس کررہا تھا۔ اس نے رفتار کم کئے بنا، یونہی چلتے چلتے اپنی پنڈلیوں کی مچھلیوں…