qalamkar.pk
مائی عیدو، ماضی کا ایک کردار-سردار ریاض الحق
اس کی عمر ستر پچھتر سال کے درمیان، جسم دبلا پتلا، قد لامبا، سر پہ سفید بالوں کا گچھا جس میں کہیں کہیں کوئی پرانی لگائی مہندی کا رنگ بھی نظر آ جاتا، سردی ہو یا گرمی ایک ہی پرانی شلوار قمیض پہنے جس م…