qalamkar.pk
زندگی تصاویر سے زیادہ قیمتی ہے
آج آفس سے گھر کے لئے نکلا تو کوشش تھی کہ جلد گھر پہنچ جاؤں۔ جیل روڈ سے جب فیروز پور روڈ انڈرپاس پر پہنچا تو ٹریفک معمول سے کچھ زیادہ سست چل رہی تھی۔ فیروز پور روڈ انڈر پاس کراس کر کے تو ٹریفک تقریب…