qalamkar.pk
زینب کا خط اپنے باپ امین کے نام
پیارے بابا! میں اپنے خدا سے کچھ لمحات مستعار لیکر آپ کو یہ خط لکھ رہی ہوں۔آپ سے مخاطب ہونے کا خود مجھ میں حوصلہ نہیں ہے۔مگر کیا کروں آپ اور امی کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی تو میں یہ سب لکھنے بیٹھ گئی …