qalamkar.pk
فرینڈ شپ ریکوئسٹ کے سائیڈ افیکٹس | کرن ناز
بہت سارے سنجیدہ نوعیت کے مسائل کو پس پشت ڈال کر سوشل میڈیا پر آج کل صرف ایک ہی ہاٹ ٹاپک ہے اور وہ ہے شرمین عبید چنائے پر تنقید لیکن میں عادتاٌ مخالف رخ پر پرواز کرتے ہوئے شرمین عبید چنائے کے اقدام …