qalamkar.pk
پاکستان، اقلیتیں اور مجموعی عوامی رویہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نو مارچ دو ہزار اٹھارہ کو الیکشن ایکٹ میں ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی کہ شناختی دستاویزات…