qalamkar.pk
مفاد پرست
موبائل فون کے دوسرے الارم پر’ میراب’ کسمساتا ہوا اٹھا۔ سائبیریا کی یخ بستہ ہواوں نے مڈ دسمبر میں کراچی جیسے معتدل شہر کو بھی مری بنا رکھا تھا ۔ اتنی ٹھنڈ میں بھی وہ ساری رات سو نہیں سکا…