qalamkar.pk
پاکستان زندہ باد – خورشید ندیم
دہشت گرد کیا چاہتے ہیں؟ یہی کہ ریاستی ادارے معطل ہو جائیں۔ معمول کی زندگی رک جائے۔ معاشرے پر خوف کی چادر تان دی جائے۔ لوگ اپنے گھروں میں دبک جائیں۔ گلیوں اور بازاروں میں قانون کے بجائے خوف کی حکمرا…