qalamkar.pk
محبت کیسی ہو؟
محبت کیسی ہونی چاہئیے؟ عوامی رائے کے مطابق محبت مضبوط اور گہری ہونی چاہئیے۔ اب مشین کے دھاگے کی طرح نازک بھی نہ ہو کہ ذرا سا بوجھ بھی برداشت نہ کر پائے اور ٹوٹ جائے۔ محبت تو پانی کی طرح ہونی…