qalamkar.pk
پھرے ہے پیرہنِ سوگوار میں قاتل
میرے ساتھ کام کرنے والے ایک غیر ملکی نے سوال کیا ’’تمہارے ملک میں یہ خادم حسین کون ہے؟‘‘ میرے وہم و گماں میں بھی نہیں تھا کہ میرا کوئی ہم پیشہ ایسا سوال کرے گا۔ شاید میں بھول گیا تھا کہ ہم سوشل میڈ…