qalamkar.pk
میں آپ کی تمام پریشانیوں کا حل لایا ہوں
اکثر آپ نے دیواروں پر مختلف اقسام کے اشتہارات دیکھے ہونگے، مثلاَ کوئی کالا جادو کرنے والا لکھتا ہے کہ آپ نے پسند کی شادی کرنی ہو، محبوب کو قدموں میں لانا ہو، ساس بہو کا جھگڑا ہو، روزگار کا مسئلہ ہو…