qalamkar.pk
جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کا اپنایا گیا پودا
لاہور (قلم کار ویب ڈیسک) نوجوانوں پر مشتمل خیال نو Ideas 9 کی شجر کاری مہم Adopt A Tree میں ملک بھر سے مختلف سماجی و سیاسی شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔ اس سلسلے میں رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے اپنا و…