qalamkar.pk
شمالی کوریا اور امریکہ ہوش کے ناخن لیں
مجھے جزیرہ نما جنوبی کوریا میں چند سال گزارنے کا موقع ملا۔ جنوبی کوریا ترقی کے بامِ عروج کو چھو رہا ہے۔ اُس نے تیز ترین ترقی 70ء کی دہائی سے کرنا شروع کی اور دو عشروں میں بہت بڑی ترقی حاصل کر لی۔ ج…