qalamkar.pk
اسلام آباد میں حالات سنبھالنے کے لئے فوج کی ۱۱۱ بریگیڈ طلب
ہفتے کی صبح مظاہرین سے فیض آباد چوک خالی کرانے میں پولیس، ایف سی اور رینجرز کی ناکامی کے بعد بگڑتی صورتحال سنبھالنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا گیا۔ پاکستانی فوج کی ۱۱۱ بریگیڈ کو دارالحکومت کی حفاظت ک…