qalamkar.pk
سلامتی کو خطرہ ہوا تو دشمنوں پر میزائل گرادیں گے: ایران
تہران: ایرانی فوج کے کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ اگر ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو ایران اپنے دشمنوں کے خلاف میزائلز استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایران کی نجی خبر رس…