qalamkar.pk
سانحہ ایس ای کالج بہاولپور – پورا سچ کیا ہے؟
ناخلف شاگرد کے ہاتھوں استاد کا قتل کتنی عجیب صورتحال ہوتی ہے کہ آپ کا کوئی عزیز بے جرم و خطا کسی مذہبی جنونیت کی بھینٹ چڑھ جائے اور آپ دوسرے اہل خانہ کے ساتھ مل کر محلے محلے، شہر شہر اور موجودہ دور…