qalamkar.pk
کیا یہ کوئی خواب تھا
میں دیوانگی کی حد تک اُس سے پیار کرتا تھا! ”کوئی کسی سے کیوں پیار کرتا ہے؟ کتنا عجیب ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں محبت کرنے والے کو ایک ہی انسان نظر آتا ہے، ایک ہی خیال اُس کے دماغ پر چھا کر رہ جاتا …