qalamkar.pk
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ’ مہنگائی کی نئی لہر
بجلی’ گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد اگلے روز ادویات کی قیمتوں میں بھی 9 سے 15فیصد اضافہ کردیاگیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی( ڈریپ) نے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے۔ کہاجارہاہے کہ اد…