qalamkar.pk
محبت، دھرم اور چتن بھیل
تھانے کے چکر لگاتے ہوئے چتن بھیل کو آج تیسرا دن تھا اس کی بیٹی اغواء ہوئی تھی اس کے جگر کا ٹکڑا لاڈوں پلی سونیا جو ایک دن بھی بابل سے دور نا رہی آج تیسرا دن ہونے کو تھا مگر اس کا کوئی اتا پتا نہیں …