qalamkar.pk
چائے- اشرف المشروبات
مشروب سے مراد پی جانے والی رقیق چیزہے جوشُرب بمعنی پینا سے مشتق ہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ کچھ پئیے بغیر زندگی ممکن نہیں ۔ اہم ترین مشروب پانی ہے جسے ہر جاندار،ہر وقت اور ہر جگہ استعمال کرتا ہے ۔ چین جی…