qalamkar.pk
امام حسینؑ کا حج کو عمرہ میں بدل کر مکہ چھوڑنا
جب بنو امیہ نے مدینہ میں سیدالشہداء علیہ السلام پر بیعت کے لئے دباؤ بڑھایا تو آپ ؑ مدینہ چھوڑ کر مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوئے۔ ماہ شعبان کا بقیہ حصہ اور رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کا کچھ حصہ …