qalamkar.pk
چلتے ہو تو چین کو چلیے-ابن انشاء
اپریل کے مہینے کی چوبیسویں تھی اور اتوار کا روز کہ ہم علی الصبح دیوار چین کی زیارت کو روانہ ہوئے۔ یہ پیکنگ سے کوئی پچیس تیس میل کی دوری پر ہے اور چین کا لاکھوں مربع میل علاقہ اسکے شمال میں پھیلا ہے…