qalamkar.pk
مولوی صاحب اور فلم – ابنِ حیدر
شہر کے وسط میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے عادل کا چائے کا ہوٹل ہے۔اس کاہوٹل خوب چلتا ہے۔اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھی ہے جس پر سارا دن لوگ فلمیں دیکھتے ہیں۔ہندی، چائنیز، ا…