qalamkar.pk
میرا قتل ہوا تھا۔۔۔ عمران حیدر
یہی کوئی تین سال پہلے گھر سے نکلا تو دو موٹر سائیکل سواروں نے گولی مار دی۔ جب تک جسم سے نکل کر ان کا چہرہ دیکھتا وہ جا چکے تھے۔ ویسے چہرہ دیکھ بھی لیتا تو کیا کرتا، ایک مرا ہوا شخص کر ہی کیا سکتا ہ…