qalamkar.pk
تنہائی کے سو سال(نوبل انعام یافتہ) مصنف: گیبریل گارشیا
یہ بوئندا خاندان کی سو سالہ عروج و زوال اور انسانی جبلتوں کے اظہار اور انکار کی ایک شاندارکہانی ہے- کہانی کا آغاز ایک چھوٹی سی بستی ماکوندہ سے ہوتا ہے جس کی بنیاد جوزے آرکیدو بوئندا، ارسلا اگواران …