qalamkar.pk
ہمیں بھی حق ہے جینے کا – حمیرا جبیں بیگ
اس نے اپنے چہرے اور جسم کے گرد چادر کو مضبوطی سے لپیٹا ہوا تھا۔وہ چہرے کی معصومیت پہ کرختگی کی تہہ چڑھائے ہوئے تھی جیسے بالکل حملے کے لیے تیار ہو کہ آئے۔۔۔کوئی کچھ کہہ کے تو دکھائے۔۔۔بلا کے اعتماد …