qalamkar.pk
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔؟
زندگی کی چہل پہل جاری تھی۔ آنے والی گھڑی سے بے خبر بیمار تندرستی کی امید لگائے زیر علاج تھے توغم سے نڈھال وکلاء’’ٹارگٹ کلنگ‘‘ کا شکار ہونے والے اپنے شہید قائد کی میت لینے کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں…