qalamkar.pk
ہڑپہ اور قدیم ہندوستانی تہذیب
انسان نے شعور کی منزلیں صدیوں کے سفر کے بعد طے کیں اور اس دوران وہ مختلف ادوار سے گزرا جو تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہیں۔ وادئ سندھ کی قدیم تہذیب پر تحقیق جاری ہے۔ مہر گڑھ اور بلوچستان میں اس کے آثار…