qalamkar.pk
حرم کی پاک گلیوں میں
گزشتہ سال جب حاجی لوٹ کر آئے تو ہر مسلمان کی طرح ہماری دلی مراد بھی ان الفاظ میں لبوں سے آزاد ہوئی کہ لوٹ کر جو آتے ہیں، قصہ سب سناتے ہیں ہمیں بھی بلائے گا، حرم کی پاک گلیوں میں سانس ہم لے پائیں گے…