qalamkar.pk
انسانوں کی ضرورت ہے دولے شاہ کے چوہوں کی نہیں | حیدر جاوید سید
کہا یہ جا رہا ہے کہ ڈاکٹر ہود بھائی چونکہ سائنسدان ہیں اس لئے مذاہب عالم پر بات کرنے سے گریز کریں۔ پچھلی شب اس حوالے سے ایک دوست بہت جذباتی ہوئے ’’پھول‘‘ برسا رہے تھے کہ طالب علم نے ان سے دریافت کی…