qalamkar.pk
کیا پیپلز پارٹی اور اے این پی کا حقیقی احیا ممکن ہے؟ -حیدر جاوید سید
پہلے ایک وضاحت پڑھ لیجئے۔ پیپلز پارٹی اور اے این پی دونوں شاندار سیاسی جدوجہد کی تاریخ رکھنے والی جماعتیں ہیں۔ جنرل ضیاء الحق کے نگار خانہ میں تخلیق ہوئی ن لیگ سے ان کا کوئی موازنہ نہیں۔ البتہ دونو…