qalamkar.pk
بھاڑے کی غیرتِ اسلامی کے موسم – حیدر جاوید سید
مکمل خبر یہ ہے کہ شام کے شہر خان شیخون میں ایک فضائی حملے میں 100 افراد جاں بحق اور 400 سے زائد زخمی ہوئے۔ مرنے والوں میں 12 سے 15 بچے بھی شامل ہیں۔ روسی حکام نے اقوام متحدہ میں برطانیہ، امریکہ اور…