qalamkar.pk
مذاکرات کے دروازے بند نہ کیجئے
وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے روح رواں مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات کیلئے وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے،وزیراعظم کہتے ہیں ”حکومت کو اس وقت معیشت اور کشمیر …