qalamkar.pk
ٹیچنگ ہسپتالوں کے لئے کالا قانون
ایسی بھی کیا ایمرجنسی تھی کہ قانون سازی کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی بجائے صوبہ کے ٹیچنگ ہسپتالوں کو بورڈ آف گورنرز کے حوالے کرنے کے لئے گورنر پنجاب سے آرڈیننس جاری کروایاگیا۔ سادہ لفظوں م…