qalamkar.pk
راکھ میں صورتیں تلاش کرتے لوگ
دھڑ سے لائبریری کا دروازہ کھولتے ہوئے فقیر راحموں نے سوال داغا’ شاہ جی! یہ سستا دانشور کیا ہوتا ہے؟عرض کیا ایک قصہ سن لیجئے۔ زرداری صدر تھے صحافیوں اور اینکروں کا ایک قافلہ ان سے ملاقات کے لئ…