qalamkar.pk
حکمران جماعت کا بانی رہنما انصاف سے محروم
پنجاب میں تبدیلی سرکار کے چھوٹے بڑے اور 42 ترجمانوں کے لشکر جرار کو ایک ہی کام ہے وہ یہ کہ مخالفین پر چاند ماری کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نا جانے دیں ، سچ کہیں تو پنجاب کی حکومت سوشل میڈیا پر جتنی …