qalamkar.pk
26ویں آئینی ترمیم اور سرائیکی صوبہ کے لئے قرارداد
قومی اسمبلی نے سوموار کے روز 288ووٹوں سے محسن داوڑ کے پیش کردہ آئینی بل کو منظور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی منظوری دی…