qalamkar.pk
شہید ذوالفقار علی بھٹو
بھٹو صاحب( ذوالفقار علی بھٹو) اپنی مثال آپ تھے۔ 4اپریل 1979ء کی صبح اس شان سے دار پر جھولے کہ تاریخ میں امر ہوگئے۔ وہ کہتے تھے” میں جرنیلوں کے ہاتھوں مر کر تاریخ میں زندہ رہنا زیادہ با وقار …