qalamkar.pk
چناں (چناب) کنارے کی ایک صبح
مردم بیزاری کبھی مرغوب نہیں رہی پھر بھی پچھلی پانچ دہائیوں کے دوران درجنوں بار (کم از کم ایک صد بار تو ضرور) ایسا ہوا کہ سورج کی سنہری کرنوں کا استقبال دریا کنارے کی ٹھنڈی ریت پر آڑھی ترچھی لکیریں …