qalamkar.pk
جمہوریت اور بس جمہوریت
جمہوریت کے سوا ملک میں کوئی نظام چل سکتا ہے نہ اس کی گنجائش ہے۔ جمہوریت ہی بنیادی حقوق کی ضامن ہے۔ ہر شخص پر واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اب پاکستان میں دستور کے خلاف کوئی اقدام اور نظام قابل قبول نہیں…