qalamkar.pk
شہید بے نظیر بھٹو بنام نواز شریف
امید ہےکہ آپ اپنی پارٹی کی حکومت کے ہوتے ہوئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے اور پیشیاں بھگتتے ہوئے یہ ضرور یاد کرتے ہوں گے کہ میثاق جمہوریت کو روندتے ہوئے کیانی، پاشا اور افتخار چودھری کی تگڑم کا ساتھ …