qalamkar.pk
تھری ان ون کالم | حیدر جاوید سید
قومی اسمبلی میں امریکی صدر ٹرمپ کے نامناسب بیانات کے خلاف منظور کی جانے والی قرارداد کے وقت ایوان میں 55ارکان موجود تھے۔ ایوان کا کورم برقرار رکھنے تاکہ اجلاس جاری رہے 86ارکان کا حاضر ہونا ضروری ہے…