qalamkar.pk
میٹر میں ہاتھ ڈالا، بجلی چلی گئی
جسے پیار کیا وہ ممبئی چلی گئی جسے عشق کیا وہ دہلی چلی گئی دل نے ارادہ کیا تھا خود کشی کا میٹر میں ہاتھ ڈالا، بجلی چلی گئی پوسٹ گریجویٹ کالج کی دیوار پر یہ شعر لکھنے والا کوئی بہت ہی بڑا لوزر ہو گا …