qalamkar.pk
نیاز!یہ کالم پڑھو تو رابطہ کرو
نیاز تین چار سال پہلے میرا ڈرائیور تھا۔ گاڑی بہت صاف رکھتا تھا‘ گھر کا چھوٹا موٹا پلمبرنگ کا کام بھی کر دیتا تھا‘ خراب انرجی سیور بھی ٹھیک کر لیتا تھا‘ پانی والی موٹر کی ریپئرنگ بھی جانتا تھا&#8230…