qalamkar.pk
کلینک کا ٹیکہ
پچھلے دنوں کالم لکھ لکھ کر میرا گلا خراب ہو گیا لہٰذا ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا۔ انہوں نے ٹارچ سے میرے حلق میں روشنی ڈالی۔ میں نے بے اختیار پوچھا ”ڈاکٹر صاحب میرے حلق میں روشنی ڈالنے پر کچھ روشنی…