qalamkar.pk
بدحواس لوگوں کی نشانیاں
بدحواس لوگوں کی کئی قسمیں ہیں‘ ایک تو وہ ہیں جن کو اگر سوتے میں اُٹھا دیا جائے تو ایسی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ اُٹھانے والا خود بد حواس ہو جاتا ہے۔ میرے گھر کی پچھلی گلی میں شیروانی صاحب رہتے ہیں۔ …