qalamkar.pk
سڑیل لوگوں کی نشانیاں
سڑیل کون ہوتا ہے؟ وہی جو قہقہوں بھری محفل میں بھی اچانک اٹھ کر کہہ دیتا ہے ”معاف کیجئے! زیادہ ہنسنا منافقت کی نشانی ہے‘‘ یقینا اس جملے کے بعد نہ ہنسنے کا جواز باقی رہتا ہے نہ محفل کا۔ سڑیل لو…